Online Best Womens Tennis Players In The World With Answers

Online Best Womens Tennis Players In The World

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈنمارک کی مشہور ٹینس سٹار کیرولن کے کوچ کا کیا نام ہے؟ تومس جونسن النگزنڈر فلیمنگ ٹائی سن مچل سیون
2 کیرولن نے آخری بار یو ایس اوپن کا فائنل کب کھیلا تھا؟ 2008 میں 2010 میں 2012 میں 2014 میں
3 کیرولن ووزنیئکی کس ملک کی ٹینس سٹار ہیں‌؟ برطانیہ کی ڈنمارک کی چلی کی برازیل کی
4 ماریا شاراپووا فرنچ اوپن ٹائٹل کتنی بار اپنے نام کر چکی ہیں؟ ایک بار دو بار تین بار چار بار
5 ماریا شاراپووا نے آسریلین اوپن کپ کب جیتا تھا؟ 2008 میں 2009 میں 2010 میں 2007 میں
6 ماریا شاراپووا اولمپک گولڈ میڈل کب جیتا تھا؟ 2006 2008 2010 2012
7 روس کی مشہور ٹینس سٹار کا کیا نام ہے؟ ماریا شاراپووا وینس ولیمز لینا آننا کلوریا
8 دنیا کی مشہور ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے کوچ کا کیا نام ہے؟ چچرڈ ولیمز وینس ولیمز لینا مونیکا سیلز
9 دنیا کی مشہور ٹینس سٹارسرینا ولیمز کا تعلق کس ملک سے ہے؟ امریکہ کینیڈا سے روس سے برطانیہ سے
Download This Set

Is this page helpful?