Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عام لوگوں کے لیے 1+1 = 1 1÷2 ہوتا ہے کیوں کہ 1÷2 حصہ......والے لے جاتے ہیں. انکم ٹیکس آفس والے تخواہ چور ، ڈاکع
2 ابن انشاء اپنی محنت کی بنا پر "پاکستان نیشنل سنٹر" کے سربراہ اور یونیسکو کے پاکستان آفس کے................ مقرر ہوئے انچارج صدر ڈائریکٹر ناظم اعلی
3 قیام پاکستان کے بعد ابن انشا ہجرت کرکے لاہور آئے اور سے وابستہ ہوگئے. ریڈیو لاہور سے ریڈیو پاکستان سے ریڈیو کراچی سے ریڈیو اسلام آباد سے
4 ابن انشاء نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کیا. 1947 1948 1945 1946
5 ابن انشاء کے والد کرتے تھے. کھیتی باڑی ملازمت کاروبار سفر
6 ابن انشاء ضلع جالندھر کی تحصیل پھلور کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے. ملہی ملیر تھلہ تحصیل نگر
7 ابن انشاء کا اصل نام کیا ہے. شیر محمد شیر محمد خان شیر خآن ًمحمد شیر خان
8 ابن انشاء کا دور حیات ہے. 1927 تا 1978 1925 تا 1975 1920 تا 1980 1930 تا 1980
9 عجیب بات ہے کہ قطر کی لمبائی ہوتی ہے ہمیشہ نصف قطر سے دگنی سہ گنی چار گنی کئی گناہ بڑی
10 خطا استوا ہوتا ہے جہاں سمندر ہی سمندر ہے دن بڑے ہوتے ہیں راتیں بڑی ہوتی ہیں دن رات برابر ہوتے ہیں.
11 سب سے زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں. جمع کے قاعدے میں تقیسم کے قاعدے میں تفریق کے قاعدے میں ضرب کے قاعدے پر
12 آدمی کو آدمی سے ضرب دیں تو ضرب حاصل ہے. آدمی ایک بکری ایک بھیڑ ایک گائے
13 "میں مسلمان ہوں ،تو مسلمان نہیں ہے" اس کو کہتے ہیں جمع کرنا تفریق پیدا کرنا لڑائی کرنا ضرب دینا
14 زبانی جمع خرچ کا قاعدہ جو آزمودہ ہے کام آتا ہے. بچوں کو بہلانے کے لیے دوستوں کوٹرخانے کے لیے گھر کے مسائل حل کرنے کےلیے ملکی مسائل حل کرنےکے لیے
Download This Set

Is this page helpful?