Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تجارت کے قاعدے سے جمع کریں 1+1 کا مطلب ہے.................... دو گیارہ لڑائی کرنا جمع کرنا
2 کن دنوں میں جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہیں ہوتا. آج کل سیر و تفریح مہنگائی سیر سپاٹے
3 حساب کے بڑے قاعدے................... ہیں. 2 3 4 5
4 "ورزش کے فائدے درج زیل ہیں" علامت استعمال ہوتی ہے. ختمہ تفصیلیہ وقفہ رابطہ
5 وقفہ کی علامت کو ................بھی کہتے ہیں. وقف لازم وقف خفیف نصف وقف ٹھہراؤ
6 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے اس مصرعے میں بلبل ہے" ایک بلبل ہے کہ محو ترنم اب تک" استعارہ مستعارمنہ مستعار وجہ جامع
7 استعارہ کے تین ارکان ہوتے ہیں مستعارلہ، مستعارمنہ اور................ مشبہ وجہ جامع وجہ تشبیہ مستعار
8 علم بیان کی اقسام ہیں 2 3 4 5
9 مصنف کے مطابق دائرہ میں عجیب بات ہے کہ ان میں قطر کی لمبائی ہمیشہ نصف قطر سے..............ہوتی ہے. دگنی زیادہ آدھی کم
10 جیومیڑی کی کتابوں میں آیا ہے کہ نقطہ..........نہیں گھیرتا دائرہ جگہ لکیر فاصلہ
11 آزمائے ہوئے کو آزمانا................کہلاتا ہے. آزمانا جہل اندازہ لگانا جاہل
12 جو.....................بڑھایا جائے اسے الجبرا کہتے ہیں. جبرا ظلما مجبورا اصلاحا
13 تقسیم طریقہ مشکل نہیں ہے حقوق اپنے پاس رکھیے............بانٹ دیجیے. باقی جو رہ جائے جو بچے فرائض
14 آدمی کو آدمی سے ضرب دیں تو حاصل ضرب.......ہوتا ہے. لڑکا آدمی بچہ انسان
15 تفریق کا مطلب...............ہے یعنی ایک عدد میں سے دوسرے عدد کا نکال. منہا کرتا مٹا دیتا تفریق کرتا جمع کرتا
Download This Set

Is this page helpful?