Katba With Answers

Katba

Sr. # Questions Answers Choice
1 شریف حسین کی موت کے بعد سنگ مرمر کا ٹکڑا. یوں ہی گھر پر پڑا رہا بیچ دیا گیا اس کی قبر کا کتبہ بنا کہیں گم ہوگیا
2 شریف حسین کے خٰیال میں سنگ مرمر کے ٹکڑے کا مصرف تھا کہ صدر دروازے سے پرلگایا جائے کسی کو تحفہ دیا جائے مطالعہ کی میز پر رکھا جائے منڈیر پر سجادیا جائے
3 کلرکوں میں شامل تھے عمر رسیدہ نئے بھرتی ہونے والے ہر عمر کے ادھیڑ عمر کے
4 شریف حسین کی جیب میں کچھ رقم اس لیے تھی کہ اس نے بچت کی تھی اس کی بیوی اور بچے میکے گئے ہوئے تھے اسے تنخؤآہ دیرسے ملی تھی کہیں سے قرض مل گیا تھا
5 شریف حسین کو تانگے میں سوار ہونے کا لطف ملتا تھا مہنے کے آخری روز مہینے کے ابتدائی روز مہینے کے وسط میں مہینا بھر
Download This Set

Is this page helpful?