Urdu 9th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کہنہ فروش اور سستا مال بیچنے والوں کی دکانیں سجا کرتی تھیں. بازار کے درمیان میں محلے کے نکڑ پہ جامع مسجد کے سیڑھیوں کے گرد دفتروں کے سامنے
2 شریف حسین نے کوچوان کو دی نصیحت اکنی چونی دعا
3 ہر شخص افسروں کے چڑچڑے پن سے تھا. خوش نا خوش پریشان نالاں
4 کلرک لہجہ بگاڑ بگاڑ کر کس زبان میں باتیں کررہے تھے. فارسی انگریزی فرانسیی عربی
5 شریف حسین کلرک تھا درجہ اول درجہ دوم ہیڈ کلرک چیف کلرک
6 شہر کےکتنے فاصلے پر عمارتوں کا سلسلہ تھا ڈیڑھ دو میل دو میل دو ، تین میل ایک ڈیڑھ میل
7 غلام عباس کا سال وفات ہے 1981 1982 1983 1984
8 صدر ایوب خان کی کتاب Friends, not Masters کا ترجمہ "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" کے نام سے کس نےکیا. سعادت حسن منٹو غلام عباس مولوی عبدالحق مشتاق احمد یوسفی
9 گوندنی والا تکیہ، جزیرہ سخن وراں اور دھنک غلام عباس کے ہیں افسانے ڈرامے مضمون ناولٹ
10 آنندی ، کن رس اور جاڑے کے چاندنی افسانوی مجموعے ہیں. پریم چند کے مرز ادیب غلام عباس فاروق قیصر
11 حکومت پاکستان نے غلام عباس کو کون سا اعزاز پیش کیا. تمغہ امتیاز ستارہ امتیاز نشان حیدر ہلال امتیاز
12 غلام عباس آل انڈیا ریڈیو سے منسلک رہے. 1938 1939 1937 1935
13 غلام عباس نے میٹرک کا امتحان پاس کیا گورئمنٹ ہائی سکول مسلم ہائی سکول سنٹرل ہائی سکول دیال سنگھ ہائی سکول
14 غلام عباس پیدا ہوئے. لاہور میں امرتسر میں کراچی میں حیدر آباد میں
15 غلام عباس کا سن ولادت ہے 1907 1908 1909 1910
Download This Set

Is this page helpful?