Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بچے کے رونے ور پڑوسیوں کے گانے کے دوران تیسری آواز تھی. موٹرسائیکل کی سقا کی جہاز کی فقیر کی
2 صحن میں پٹ پٹ گاڑی چلارہا تھا للو بچہ سقا فقیر
3 ہارمونیم کی آواز آرہی تھی بازار سے ریڈیو سے پڑوس سے دوسرے کمرے سے
4 سبق آرام و سکون میں فون کیا. میاں کے دوست نے بیوی کی سہیلی نے دفتر کے ملازم نے بچے کے دوست نے
5 امتیاز علی تاج کےمزاحیہ سکیچ کا نام تھا. چچا نتھو چچا شرفو چچا دکن چچا چھکن
6 امتیاز علی تاج نے مشہور زمانہ ڈرامہ انار کلی لکھا. 1928 1930 1932 1934
7 میاں نے اپنے لیے خوراک ُصںڈ خٰ کھیر یخنی ساگودانہ جوس
8 امتیاز علی تاج نے سنٹرل ماڈل سکول لاہور کےبعد تعلیم حاصل کی دیال سنگھ کالج سائنس کالج ایچی سن کالج گورنمنٹ کالج
9 کنڈی کھٹکھٹائی تھی. للو نے سقے نے ڈاکٹر نے پڑوسی نے
10 بیوی نے پوچھا اگر سونے کو جی چاہ رہا ہے تو میں. یخنی لاؤں چلی جاؤں دبادوں بیٹھی رہوں
11 اعصاب پر بہت مضر اثر پڑتا ہے. شور و غل کا غذا کی کمی کا دیر تک جاگنے کا ورزش کا
12 میاں دفتر سے واپس آتے تھے. چھ بجے سات بجے آٹھ بجے دس بجے
13 ڈاکٹر صاحب کی کار میںبیگ پہنچایا. لبھونے للو نے بلو نے بھولونے
14 مریض کو دوا سے زیادہ ضرورت تھی. پرہیز سیر آرام و سکون ورزش
15 سید امتیاز علی تاج کے والد کا نام تھا. مولوی محمد علی مولی شفیق علی مولوی امتیاز علی مولوی ممتاز علی
Download This Set

Is this page helpful?