Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اس ڈارمے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ مریض کے خیال رکھنا چاہیے. غذا کا آرام کا لباس کا عزت کا
2 بچہ جب گر پڑا اس وقت بیوی یخنی بنارہی تھی خط لکھ رہی تھی صفائی کررہی تھی کپڑے استری کررہی تھی
3 اس ڈرامے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ مریض کے خیال رکھنا چاہیے. غذا کا آرام کا لباس کا عزت کا
4 سید امتیاز علی تاج نے ریڈیو کے لیے ڈرامے لکھے تھے. بیسوں سینکڑوں ہزاروں درجنوں
5 میاں نے ٹیلیفون پر اپنی طبیعیت کےبارے میں بتایا کہ میں اپاہج ہوں معذورہوں علیل ہوں پریشان ہوں
6 مریض کے کمرے میں گرد آنے لگی. آندھی سے پڑوسی کے گھر سے بچے کے متی اڑانے سے جھاڑو پھیرنے سے
7 ننھا کھلونا گاڑی میکے سے لایا تھا. شب برات کو شادی کے روز سالگرہ پر عید کے روز
8 بیگم نے سقے کو کہا کہ صبح ہوجایا کرے. سینکڑوں مرتبہ بیسوں مرتبہ ہزاروں مرتبہ کئی مرتبہ
9 امتیاز علی تاج رسالہ پھول اور...............کے مدیر پر رہے. تعلیم نسواں تہذیب نسواں حسن نسواں مکتوب نسواں
10 مریض کے کمرے میں پرندہ نہیں مارے گا. چونچ دم پر پنجہ
11 اعصاب کو تقویت بخشی ہے خوراک دوڑ ورزن خاموشی
12 بیوی نے ڈاکٹر کی فیس فوزا ادا کی بھجوانے کا وعدہ کیا معاف کرالی دینے سے انکار
13 بیوی نے پوچھا کہ سونے کو جی چاہ رہا ہے تو چلی جاؤں میں نے جواب دیا بیٹھی رہو دبا دو دواکھلا دو اچھی بات ہے
14 کواڑ توڑ رہا تھا فقیر بچہ سقا للو
15 سقے نے دروازہ کھٹکھٹایا طلوع آفتاب سے قبل طلوع آفتاب کے بعد دوپہر کو رات کو
Download This Set

Is this page helpful?