Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امتیاز علی تاج کے والد کو خطاب ملا خان بہادر شمس العلماء سر بابائے اردو
2 امتیاز علی تاج کو نامعلوم شخص نے قتل کیا. جنوری 1970 میں فروری 1970 میں مارچ 1970 میں اپریل 1970 میں
3 امتیاز علی تاج مجلس ترقی ادب اردو لاہور کے تھے. صدر نائب صدر سیکرٹری جنرل سیکرٹری
4 امتیاز علی تاج نے ریڈیوپروگرام شروع کیا استحکام پاکستان پاکستان ہماراہے پاکستان تمھارا ہے پاکستان ہم سب کا ہے
5 ڈاکٹر نے کھانے کےلیے لکھ کردیا. ملٹڈ ملک نارنگی کا رس ساگودانے کی کھیر یہ سب کچھ
6 ڈاکٹر نےکہا کہ دوالینی ہے. صبح اور شام صبح ، دوپہر اور شام رات کو سوتے وقت دوا کی ضرورت ہی نہیں
7 ہرروز تھوڑا تھوڑا وقت نہ نکالا جائے تو بہت زیادہ وقت نکالنا پڑتا ہے گر کر بے ہوش ہوکر تھک کر بیمار پڑکر
8 بیوی نےکہا کہ میاں سے کہہ چکی ہوں کہ اتنا کام نہ کیا کرو کئی مرتبہ سینکڑوں مرتبہ بیسیوں مرتبہ ہزاروں مرتبہ
9 نہیں بیگم صاحبہ اتر دو کی بات نہی کہا تھا للو نے فقیر نے سقے نے ڈاکٹر نے
10 امتیاز علی تاج کا سن ولادت و سن وفات ہے. 1970-1900 1995-1920 1930-1875 1940-1880
11 گھنٹی میز سے انگیٹھی پر کس نے رکھی للو نے بیوی نے میاں نے بچےنے
12 بلانے کےلیے بیوی نے گھنٹی رکھی تھی انگیٹھی پر میز پر بستر پر کرسی پر
13 ملازموں کو زرا طرح دو تو سوار ہوجاتے ہیں. گردن پر کاندھوں پر سر پر کمرپر
14 میاں ٹوپی اور شیروانی پہن کر تیار ہوئے بازار کے لیے آرام کے لیے دفتر کے لیے دوست کے گھر کے لیے
15 بچہ جب گر پڑا اس وقت بیوی یخنی بنارہتی تھی خط لکھ رہی تھی صفائی کررہی تھی کپڑے استری کررہی تھی
Download This Set

Is this page helpful?