Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مرزا ظاہر بیگ کو کھانے میں پیش کیا. چاول بادام پھل چنے
2 آںتڑیوں کے قل ھواللہ پڑھنے سے مراد ہے. بہت خوش ہونا بہت دکھی ہونا بہت بھوکا ہونا پیٹ بھرا ہونا
3 مرزا ظاہر بیگ کے بقول روشنی دیکھ کر کیا کرنے لگتی ہے. چمگاڈریں آبآٌبیلیں مکھیاں چڑیآں
4 کلیم نے مسجد کی تاریکی دور کرنے کےیے مرزا ظاہر دار بیگ کو کیا لانے کو کہا. شمع لیمپ چراغ دیا
5 مسجد میں ہزارہا تھیں. چڑیاں چمگادڑیں بلیاں چڑیا
6 کلیم نے ظاہر دار بیگ کو کس کا وارث اور جانشین کہا خان بہادر کا جمعدار کا منشی کا زمیندار کا
7 بار بار کنڈی کھڑکھڑانے پر کتنی لونڈیاں باہر آئیں دو تین چار پانچ
8 کلیم نصوح کا بیٹا ہے. چھوٹا منجھلا بڑا ان میں سے کوئی نہیں
9 نصوح کی بیوی کا نام تھا. فریدہ فریحہ فہمیدہ حمیدہ
10 نصوح مبتلا تھا ہیضے میں ملیریا میں کھانسی کے مرض میں کان کے درد میں
11 ڈپٹی نذیر احمد کی وفات ہوئی. 1941 1951 1912 1971
12 کلیم اور مرزا بیگ کس ناول سے لیا گیا ہے. توبتہ النصوح بنات النعش مراۃ العروس ابن الوقت
13 ڈپٹی نذیر احمد کے ناول ہیں مذہبی اصلاحی اخلاقی عشقیہ
14 مراۃ العروس، بنات العنش اور توبتہ النصوح ناول ہیں. غلام عباس کے بانو قدسیہ کے ابن انشا کے ڈپٹی نذیر احمد کے
15 اردو ناول نگاری کے میدان میں پہلا قدم رکھا الطاف حسین حالی غلام عباس ڈپٹی نذیر آحمد منشی پریم چند
Download This Set

Is this page helpful?