Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلیم کےپیچھے جو شخص بھاگا، اس کا نام تھا مرزا ظاہر دار بیگ مرزا زبردست بیگ مرزا طاقت ور بیگ مرزا جان دار بیگ
2 مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے لے کرآئے وہ تھے. ایک مٹھی دو تین مٹھی ایک پاؤ آدھ سیر
3 مرزا ظاہر دار بیگ نے بھنے ہوئے چنے کلیم کو بتاکر کھلائے لذیذ پراٹھے مزے دار مٹھائی گھی کی تلی دال بسینی روٹی
4 مرزا ظاہر دار بیگ نے کہا کہ آپ کو میری نسبت سخن سازی کا احتمال ہونا ہے. سخت غصے کی بات سخت تعب کی بات تشویش ناک بات سخت حیرت کی بات
5 مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو بتایا کہ آج ان کی بیوی ہے شدید علیل غصے میں فکرمند دباؤ میں
6 مرزا ظاہر بیگ نے کلیم کو جس مسجد میں ٹہرایا وہ تھی. آباد اور پر رونق کشادہ اور خوش گوار ویران ودحشت ناک تنگ و تاریک
7 دیو اشتہا سے مراد ہے. امیری کا دیو غریبی کا دیو خوراک کا دیو بھوک کا دیو
8 اردو مٰن روزمرہ اور محاورے کے حوالے سے کس کی زبان کی سند کی حیثیت حاصل ہے. ڈپٹی نذیر احمد حالی شبلی غلام عباس
9 گھوڑے بیچ کر سونا ہے. محاورہ روزمرہ مقولہ کہاوت
10 ہمیشہ اپنے مجازی معنی دیتا ہے. روزمرہ محاورہ مقولہ استعارہ
11 ایسی بول چال اور اسلوب بیاں جو خاص اہل زبان بولتے ہیں کہلاتا ہے. روز مرہ محاورہ ضرب المثل مقولہ
12 دو سپاہی کلیم کو کس کے پاس لے کر گئے. ظاہر دار بیگ نصوح زبردست بیگ کوتوال
13 کلیم نے کوتوال کو سنائے اپنے دکھ افکار تازہ اپنے اشعار اپنے معاملات
14 کلیم کو پکڑ کر لوگ لے گئے. حکیم کے پاس جمعدار کے پاس نصوح کےپاس کوتوال کے پاس
15 صبح ہوتے ہی کلیم کی تمام چیزیں چوری ہوچکی تھیں. خراب ہوچکی تھیں اپنی جگہ موجود تھیں. گیلی ہوچکی تھیں.
Download This Set

Is this page helpful?