Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قوت کے پرستش کا نتیجہ نکلتا ہے. طاقت ور بنادیتی ہے. حقیر بنا دیتی ہے امیر بنادیتی ہے غریب بنا دیتی ہے.
2 قوم کی سچی کرو عزت ہمدردی بے عزتی تعریف
3 آدمی کو معزز اور قابل ادب بناتا ہے. دولت علم محنت عمدہ چال چلن
4 دوسروں پر بھروسا برباد کردیتا ہے. انسان کی برائیوں کو انسان کو نیکیوں کو گناہوں کو
5 دولت کی پرستش انسان کو بنا دیتی ہے امیر غریب حقیر فقیر
6 انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کے یہ خیال ہیں کہ خضر ملے رہبر ملے سالار ملے بادشاہ ملے
7 بیرونی کوشش سے برائیوں کو ختم کرنے سے وہ کسی نئی صورت میں ہوجاتی ہے. پیدا ختم تیز برباد
8 جیسا مجموعہ قوم کی چال چلن کا ہوتا ہے اسی کے مناسب حال ہوتی ہے. رعایا گورنمنٹ سلطنت بادشاہت
9 قوم مجموعہ ہے. شخصی حالتوں کا قومی حالتوں کا مجموعی حالتوں کا حکومتی حالتوں کا
10 جس قوم میں اپنی مدد آپ کرنے کا جذبہ ختم ہوجائے وہ دوسری قوموں کے نزدیک ہوجاتی ہے. عزت دار مال دار بے عزت سمجھ دار
11 سرسید احمد خاں پیدا ہوئے. 1807 1817 1827 1837
12 سبق "اپنی مدد آپ" لیا گیا ہے مقالات سرسید جلد اول سے مقالات سرسید جلد دوم سے مقالات سر سید جلد سوم سے مقالات سر سید جلد پنجم سے
13 سبق اپنی مدد آپ کے مصنف کا نام ہے. احمد ندیم قاسمی ابن انشا سر سید احمد خان غلام عباس
Download This Set

Is this page helpful?