Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 "اوروں پر بھروسا" اور "اپنی مدد آپ" یہ دونوں اصول ایک دوسرے سے ہیں. بالکل مخالف بالکل موافق قطعا حسب حال بالکل ہم وار
2 انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کا خیال ہے کہ ملے کوئی. خضر سخی حکم ران وزیر با تدبیر
3 جیسا مجموعہ قوم کی چال چلن کا ہوتاہے یقینی اس کے قانون اورمناسب حال گورنمنٹ ہوتی ہے -یہ ایک قاعدہ ہے. ہر ملک کا ہر قوم کا ہر معاشرے کا نیچر کا
4 ایک شخص میں اپنی مددآپ کرنے کا جوش ہے اس کی تنزلی کی بنیاد شہرت کی بنیاد ترقی کی بنیاد عزت کی بنیاد
5 "خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتےہیں.." یہ ایک نہایت آزمودہ ہے. مقولہ ترکیب محاورہ ضرب المثل
6 سر سید احمد خان فوت ہوئے 1878 1888 1898 1908
7 ایک شخصمیں اپنی مدد کرنے کا جوش بنیادہے. عزت کی ترقی کی دولت کی حکمرانی کی
8 اپنی مدد آپ ایک آزمودہ ...........ہے خیال نظریہ تجربہ مقولہ
9 اپنی مدد آپ کا تعلق کس صنف سے ہے. آپ بیتی مضمون سوانح خطبہ
10 انسان کی اصل چمک دمک ہے عزت غیرت اپنی مدد اپ ان میں سے کوئی نہیں
11 "خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" یہ ایک نہایت عمدہ اور آزمودہ کہاوت ہے مقولہ ہے ضرب المثل محارہ ہے.
12 جاہل و خراب و ناتربیت یافتہ رعایا پر کیسی حکومت کرنی پڑتی ہے. اچھی اکھڑ جاہل ظالم
13 پانی آجاتا ہے. دودھ میں پنسال مین نہر میں دریا میں
14 سرسید کے مطابق کون سا عمل انسان کو انسان بناتا ہے. اپنی مدد آپ عملی تعلیم اعلی تعلیم اعلی آخلاق
15 ایک نسل نے عمارت بنائی دوسری نسل کی دولت سے کی محنت سے کے تجربہ سے کی استقامت سے
Download This Set

Is this page helpful?