Urdu 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں. قافیہ ردیف شعر نظم
2 "الست بربکم" ہے÷ تشبیہ تلمیح استعارہ مجاز مرسل
3 کسی تاریخی ، سیاسی، مذہبی یا افسانوی واقعے کی طرف اشارہ کرنا کہلاتاہے. تشبیہ استعارہ قافیہ تلمیح
4 ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں. ردیف قافیہ مقطع مطلع
5 شعر کے لغوی معنی ہیں. شاعری کواڑ کلام موزوں نکلنےکی جگہ
6 مصرع کے لغوی معنی ہیں. کلام موذوں شعر کواڑ در
7 گرتے ہوئے کو تھام لیا جس کے سہارے نے ہاتھ نے بھروسے نے کرم نے
8 سب کچھ کس کے واسطے پیدا کیا. انسان آدم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ملائکہ
9 نور اولیں کا ...............تمھی تو ہو. نظارہ اجالا جلوہ سہارا
10 دل جس سے زندہ ہے وہ.................تمھی تو ہو. تمنا دعا آرزو مراد
11 مولانا ظفر علی خاں کی وفات ہوئی. 1957 1852 1952 1856
12 شاعر، مقرر ، انشاپرواز بے باک صحافی ، مترجم اور دلیر سیاست دان تھے. علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ حفیظ جالندھری مولانا ظفر علی خاں ڈپٹی نذیر احمد
13 عوام نے مولانا ظفر علی خاں کو لقب دیا. بابائے صحافت بابائے اردو مرد حق بابائے سیاست
14 مولانا ظفر علی خاں کے والد اخبار نکالتے تھے. اردو معلی اخبار جہاں زمیندار پھول
15 مولانا ظفر علی خاں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کس محکمہ میں ملازم ہوئے. فوج ڈاک ریلوے تعلیم
Download This Set

Is this page helpful?