Urdu 9th Class Chapter 19 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 19 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پروین فنا سید...............کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں. سید احمد احمد سعید فنا احمد سعید احمد
2 پروین فنا سید کو لیڈی ڈاکٹر بننے کا شوق تھا لیکن وہ شدید............کے باعث اس خواب کو شرمندہ نہ کرسکیں. سردی علالت برسات فسادات
3 قیام پاکستان کے وقت آپ گرداس پور میں مقیم تھیں جہاں کے............فسادات نے آپ کے زہن کو متاثر کیا نادر شاہ مرہٹوں ہندو مسلم خانہ جنگی
4 پروین فنا سید کے والد ناصر حسین رضوی محکمہ جیل خانہ جات میں...............جیل تھے. سپر مین سپرنتنڈنٹ نائب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ
5 پروین فنا سید کا دور حیات ہے. 1932 تا 2010 1940 تا 2024 1920 تا 2020 1930 تا 2000
6 تم نے ایک بار تو.........کو پکارا ہوتا یزداں شاعرہ بہاروں رہنما
7 ایک بھی پھول جو...........میں ہمارا ہوتا چمن گلشن باغ دنیا
8 زہر بھی ہم کو............گوارا ہوتا شوق سے ہنس کے بہ صد شوق خوشی سے
9 ہم نے ہر ظلم کو.........کے سہارا ہوتا رورو سہہ سہہ ہنس ہنس رہ رہ
10 ڈوب جاتا بھی تو............نے ابھارا ہوتا دریا لہروں سمندر موجوں
Download This Set

Is this page helpful?