Urdu 9th Class Chapter 18 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 18 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناصر اس.......................میں کتنا اجنبی ہے تو دیار گھر جہاں بازار
2 غم ہے یا..............ہے تو. دکھ الم خوشی نصیب
3 ناصر کاظمی کی شاعری میں.............کی سی اداسی نظر آتی ہے. غالب میر زوق ناسخ
4 ناصر کاظمی کی پہلی غزل...............میں شائع ہوئی 1942 1948 1945 1966
5 ناصر کاظمی .........میں بطور سٹاف آرٹسٹ ریڈیو پاکستان لاہور سے منسلک ہوئے. 1960 1965 1962 1966
6 ناصر کاظمی ایک سال تک ماہنامہ..............کے مدیر و ناشر رہے. ہمایوں پھول خیال اوراق نو
7 ملازمت کے سلسلے میں تقریبا دو سال تک مجلہ................ کے مدیر رہے. اوراق نو اوراق دس جھنگ اوراق بیس
8 قیام پاکستان کے بعد ناصر کاظمی خاندان کے ہمراہ انبالہ سےہجرت کرکے.........لاہور میں اگئے. انبالہ نگر چاند نگر کرشن نگر پھول نگر
9 ناصر کاظمی کی والدہ کا تعلق علم و کتاب سے تھا وہ مشن ہائی سکول میں تھیں. ٹیچر کلرک صدر معلم منتظم اعلی
10 ناصر کاظمی کے والد کا کیا نام تھا. سید محمد سلطان کاظمی سید محمد کامران کاظمی سید محمدارمغان کاظمی سید محمد رمضان کاظمی
11 ناصر کاظمی کا پورا نام ہے. ناصر رضا کاظمی رضا کاظمی سید ناصر رضا کاظمی سد رضا کاظمی
12 ناصر کاظمی کی شامل نصاب غزل کا ماخذ ہے. کلیات ناصر کاظمی غزلیات ناصر دیوان ناصر کاظمی ناصر کی غزلیں
13 غزل کےپہلے شعر کو کہتےہیں. مقطع مطلع مطلع ثانی مطلع حسن
14 پہلی بارش کس کا شعری مجموعہ ہے. احمد ندیم قاسمی احمد فراز ناصر کاظمی الطاف حسین حآلی
15 ہم آواز الفاظ کو کہتے ہیں. ردیف مطلع قافیہ مقطع
Download This Set

Is this page helpful?