Urdu 9th Class Chapter 17 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 17 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آتش غزل یہ تو نے کہی عاشقانہ صوفیانہ فلسفیانہ عامیانہ
2 ضرب المثل کو اردو میں کیا کہتا ہے. استعارہ محاورہ تلمیح کہاوت
3 اسپ عمر کا کیا مطلب ہے. عمریں کا گھوڑا عمر کا گھوڑا زریں کا گھوڑا زین کا گھوڑا
4 غزل کا آخری شعر جسمیں شاعر تخلص بیان کرے کہلاتا ہے. مطلع قافیہ مقطع ردیف
5 درج زیل میں سے کون سی صنف کا ہرشعر ایک اکائی کی حیثیت رکھتا ہے. مرثیہ غزل قصیرہ نظم
6 کلام میں ایک لفظ یا الفاظ کو باربار استعمال کرنا کون سی صنعت ہوتی ہے. لف ونشر تجیس ترصیح تکرار
7 قارون کا خزانہ کون سی صنعت ہے. تضاد حسن تعلیل تلمیح تشبیہ
8 یہ غزل حیدر علی آتش کی کس کتاب سے اخذ کیا گیاہے . آتش کی نظمیں آتش کی غزلیں آتش کی شاعری کلیات آتش
9 دل حزیں کسے کہتے ہیں. چھوٹا دل برا دل امیر دل غم گین دل
10 لفظ "مہمیز" کسے کہتے ہیں. لگام کھینچنا لگام ڈالنا گھوڑے کو آواز لگانا وہ خاردارپھرکی جو گھڑ سواروں کی جوتے میں لگی ہوتی ہے.
11 خواجہ حیدر علی آتش دور میں لکھنو کتنے طبقوں میں بٹا ہوا تھا. 2 3 4 5
12 خواجہ حیدر علی آتش کی کس عمر میں والد کا سایہ سرے اٹھ گیا. بیس سال کم سنی پندرہ سال نوجوانی
13 خواجہ حیدر علی آتش کے والد کس نواب کے عہد حکومت میں فیض آباد گئے. سراج الدولہ احسان محمد خاں آرزو شجاع الدولہ
14 خواجہ حیدر علی آتش فوت ہوئے. 1840 1842 1845 1850
15 خواجہ حیدر علی آتش پیدا ہوئے 1764 1766 1765 1767
Download This Set

Is this page helpful?