Urdu 9th Class Chapter 16 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .............سجدہ کرتے ہی کرتے گئی. جبیں پیشانی بندگی ادا
2 شفا اپنی ...............ہی میں نہ تھی. خوبی قسمت تقدیر لکیر
3 شاعر شکر ادا کرتا ہےکیوں کہ انھوں نے غم ..................نہیں دیکھا دوراں عشق دوستاں عاشقی
4 شامل نصاب غزل میر کی کتاب سے لی گئی ہے. زکر میر کلیات غزلیات میر دیوان میر میر کے کلیات
5 ردیف کے معنی ہے ............کےپیچھے بیٹنے والا آدمی سائیکل سوار شہ سوار گاڑی سوار گھڑ سوار
6 ہر شعر کے آخر میں استعمال آنے والے ہو بہو الفاظ کوکہتے ہیں. مطلع مقطع قافیہ ردیف
7 غزل کا وہ شعر جس کے دونون مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتا ہے. مقطع ردیف مطلع قافیہ
8 غزل کا وہ شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے ،کہلاتا ہے. مقطع قافیہ مطلع ردیف
9 تلاش معاش کی فکر میں کو آگرے سے لے آئی. یو-پی لکھنؤ پنجاب دلی
10 میر کی خودنوشت کا نام ہے جہاں دانش کلیات میر زکر میر میر کا دیوان
11 میر تقی میر کا اصل نام ہے. میر صوفی میر علی تقی صوفی تقی میر میر محمد تقی
12 میر تقی میر کا دور حیات ہے 1723 تا 1810 1700 تا 1800 1720 تا 1800 1725 تا 1815
Download This Set

Is this page helpful?