Urdu 9th Class Chapter 15 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 15 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علم بینا کی بہت اچھی صورت ہے اس سے تحریر و تقریر میں لطف پیدا ہوتا ہے. مجاز مرسل صنعت تضاد کنایہ تلمیح
2 جب کوئی لفظ حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہوں کہ اس میں تشبیہ کے علاوہ کوئی تعلق ہوتو کہلاتا ہے. مجاز مرسل جملہ فعلیہ کنایہ جملہ رسمیہ
3 دلاور فگار کے والد ایک مقامی سکول میں استاد تھے ان کا نام تھا محمد حسین فگار حسین شاکر حسین نذیر حسین
4 جملہ فعلیہ کے اجزا ہوتے ہیں. ایک دو تین چار
5 مشاعرہ بھی اک طرح کا مجلس محفل کرکٹ میچ میدان
6 یہاں جو صدر نشین ہے وہاں ہے کپتان امپائر متشاعر کھلاڑی
7 نظم " کرکٹ اور مشاعرہ"شاعر ے کس مجموہ کلام سے اخذ ہے. چراغ خنداں شامت اعمال کہا سنا معاف خدا جھوٹ نہ بلوائے
8 ایسا شخص جو شاعر نہ ہو لیکن اپنے آپ کو شاعر سمجھے کہلاتا ہے. پھسڈی متشاعر اناری صدرنشین
9 لفظ "اہمال" کا کیا معانی ہے. بامعنی ہونا بے معنی ہونا مقدر کا کھیل ایل بی ڈبلیو
10 دلاور فگار کی طنزیہ مزاحیہ شاعری دراصل زندگی کے کن رویوں کا بیان ہے. ناہموار ہموار موزوں غیر موزوں
11 لاور فگار کی مزاحیہ شاعری کے مجموے کس شکل میں چھپ گئے. کلیات فگار کلیات حسین کلیات دلاور کلیات شباب
12 دلاور فگار نے کس کس مضمون میں ایم اے کیا. اردو اور انگریزی اسلامیات اور اردو انگریزی اور معاشیات اردو اور معاشیات
13 دلاور فگار کا دور حیات ہے. 1929 تا 1918 1998 تا 2024 1929 تا 1990 1930 تا 2000
14 دلاور فگار کی سنجیدہ شاعریکے مجموےکا نام ہے. خدا جھوٹ نہ بلوائے آداب عرض حادثے مطلع عرض ہے
15 دلاور فگار کا تخلص فگار ہے لیکن ابتدا میں کیا تخلص کرتے تھے. شباب حسین دلاور فگار
Download This Set

Is this page helpful?