Urdu 9th Class Chapter 13 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اقبال رحمتہ اللہ علیہ فوت ہوئے. 1932 1936 1934 1938
2 اقبال رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. 1857 1877 1870 1879
3 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو ................کے نوجوانوں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں. ملت اسلامیہ پاک و ہند برصغیر پوری دنیا کے
4 "جاوید کےنام "نظم میں ردیف ہے. صبح و شام پیدا کر پیدا کر نام ،کام ، کلام نام پیدا کر
5 جاوید کے نام سے ہی ایک اور نظم..............میں موجود ہے. بانگ درا ضرب کلیم بال جبرئل کلیات اقبال
6 خط میں مقام روانگی ، تاریخ ، القاب و آداب..................ملحوظ رکھتے ہوئے خطا کا اختتام نفس مضمون تسلیمات مقام روانگی تسمیہ
7 خط کے آغآز میں پیشانی پر ....................لکھیں. تعوز سلام تسمیہ القاب
8 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نےپیز کیا تصور پاکستان اور اس سلسلے میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کو بہت مفید عملی ..................بھی دیے. تصورات کام خیالات مشورے
9 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے کس کتاب میں بچوں کےلیے بہت سی نظمیں لکھیں. بال جبرئیل بانگ درا ضرب کلیم ارمغان حجاز
10 دیارعشق کے کیا معنی ہیں. ًمحبوب کا عشق محبوب کا ستم عشق کا شوق محبت کی دنیا
11 لالہ فام سے شاعر کی کیا مراد ہے. سرخ رنگ کا کالے رنگ کا نیلے رنگ کا سفید رنگ کا
12 شاخ تاک سے مراد..........کی بیل یا ٹہنئ ہے خربوزہ کدو انگور توری
13 سفال سےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی کیا مراد ہے. مٹی کا پیالہ مٹی کا جگ مٹی کا گلاس مٹی کا پلیٹ
14 کون سے جلسوں میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے رونق آجاتی تھی. انجمن حمایت اسلام کے یونین کونسل انجمن اردو ترجمہ کے انجمن پنجاب کے
15 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے بی اے اور ایم اے فلسفہ کے امتحانات کس کالج سے پاس کیا. مرے کالج سے گورنمنٹ کالج سیالکوٹ سے اورینٹل کالج گورنمنٹ کالج لاہور
Download This Set

Is this page helpful?