Bheriya With Answers

Bheriya

Sr. # Questions Answers Choice
1 کوئٹہ میں قانون کی پریکٹس کب شروع کی فاروق سرور نے 1950 1991 1921 1941
2 فاروق سرور نے ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا گورنمنٹ لا کالج لاہور سے پشاور سے کوئٹہ سے بلوچستان سے
3 فاروق سرور نے بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے..........کیا اردو انگریزی پشتو بلوچی
4 فاروق سرور کی تاریخ پیدائش ہے 25 مئی 1963 26 جون 1963 30 جولائی 1965 25 دسمبر 1960
5 میرے ساتھی نے آزادی حاصل کرلی اپنی بہادری سے عقل مندی سے جرات و ہمت سے مستقل مزاجی سے
6 میرا ساتھی بھیریے کو مارتا ہے. بندوق سے چھوٹی سی شاخ سے تیر کمان لاٹھی سے
7 --------- جیسا بڑا بھیڑیا یا دھڑام سے نیچے کرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے مرجاتا ہے. گھوڑے ہاتھی شیر چیتے
8 ایک دن کافی........کے بعد ہم دونوں یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم دونوں نیچے ٰاتریں گے سمجھ بوجھ تردر غور و فکر سوچ بچار
9 ہم دونوں کے.........اکثر اپنی جگہ خاموش بیٹھے رہتے ہیں. اژد ہے مینڈھے بھیڑیے چیتے
Download This Set

Is this page helpful?