Urdu 9th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اچانک سے مصنف نے جس درخت پر پناہلے رکھی تھی وہ لمحہ بہ لمحہ...........ہونا شروع ہوجاتا ہے. بڑا چھوٹا موٹا لمبا
2 مصنف کا ساتھی..................سے بھیڑیے کا مارتا ہے اور وہ مرجاتا ہے. چھوٹی سی شاخ بندوق موٹی سی شاخ تلوار
3 جب مصنف نیچے نہیں اترا تو بھیڑیا آگ بگولا ہوجاتا ہے اور درخت کے موٹے تنے سے..............شروع کردیتا ہے. لڑنا ٹکر مارتا کشتی کرتا دانت گارڑتا
4 مصنف کا ساتھی درخت سے کود جاتا ہے مگر مصنف اپنی...........کے باعث ایسا نہیں کرتا. بزدلی کمزوری تنہائی بے بیس
5 دونوں کے بھیڑیوں کا اچانک..........انھیں مزید ڈرا دینا دیوانہ پن غرانا باؤلاپن نیچے گاڑدینا
6 دونوںان آسائشوں سے خوش نہیں تھے............کا احساس انھیں کھا رہا تھا جبر اور ظلم جبر اور اکتاہٹ ظلم و ستم اکتاہٹ اور مایوسی
7 ایک اور اجنبی نے درخت پر ایک ............کے خوف سے پناہ لے رکھی تھی. شیر بھیڑیے چیتے انسان
8 جوں ہی......................ہوتی ہے مصنف کو عجیب سی راحت کا سامنا ہوتا ہے رات شام صبح خاموشی
9 اگر یہ.............پناۃ نہ دیتا تو بھیڑیا کب کا مجھے ہلاک کرچکا ہوتا. ساتھی رفیق دوست درخت
10 مصنف انے اردگرد دیکھتا ہے تو اس کے چاروں طرف بے شمار ...........ہیں بھیڑیے درخت لوگ مایوسی
11 مصنف بھیڑیے سے خوف زدہ ہے کیون کہ وہ ومجھنتا ہے کہ بھیڑیا اسے.........کرکے کھا جائے گا. چیڑ پھاڑ زخمی ہلاک ذلیل
12 فاروق سور اکادمی ادبیات..........کی جانب سے " خوش حال خاں خٹک ایوارڈ" اپنے نام کرچکے ہیں. لاہور کوئٹہ بلوچستان اسلام آباد
13 فاروق سرور کو حکومت پکی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس کا حق دار قرار دیا جاچکا ہے. پاکستان بلوچستان کوئٹہ لاہور
14 فاروق سرور کی ادبی خدمات کی بنا پر انھیں........بار حکومت بلوچستان کی طرف سے بہتری کتاب کے انعام ملے 2 3 4 5
15 فاروق سور سیشن کورٹ کوئٹہ اور بلوچستان ہائی کورٹ میںہیں. جج کلرک ایڈوکیٹ منشی
Download This Set

Is this page helpful?