Urdu 9th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 --------- علامت کو انگریزی میں بریکٹس کہا جاتا ہے. واوین فجائیہ قوسین ندائیہ
2 کس کا قول من و عن نقل کرنے کے لیے قول کے شروع اور آخر میں جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے ..............کہتے ہیں. قوسین واوین خط لکیر
3 جب تحریر میں غصہ، حقارت، تعجب، تمنا وغیرہ کے جذبات کو ظاہر کرنا مقصود ہو تو علامت ............استعمال کی جاتی ہے. فجائیہ ختمہ سوالیہ تفصیلیہ
4 مغل مورخ لکھتے ہیں کہ لاہور سے کابل جانے والی شہراہ پر حسن ابدال ایک ..........منزل ہے اہم لمبی چوڑی تاریخی حسین ترین
5 ملاحوں کی گزر بسر کےلیے جاگیر اور رہنے کےلیے محلہ دیا گیا ہ جو .........کہلایا. ملاحوں کا ٹیلہ ملاحی ٹولہ اٹک بنارس بنارس
6 بادشاہ اکبریہاں کشتنیاں چلانے اور دریا پار کرنے کےلیے بنارس میں ملاح لایا اور اس شہر اٹک کو ...........کا نام دے دیا گیا. ہنڈ قصبہ ملاح بنارس اٹک بنارس
7 اٹک کا نام بادشاہ........................... نے رکھا تھا اسے نام رکھنے کا بڑا شوق تھا اکبر ہمایوں جہانگیر فیض
8 دریا کے کنارے دو گاؤں تھے. دائیں کنارے نوشہرہ خورد اور بائیں کنارے نوشہرہ.............تھا درکاں کلاں خورد نور
9 مصنف کی یہ تحریر نیلی سٹرک طنز و مزاح ، اداسیوں اور خوشیوں کے مختلف رنگوں سے........ہے. سجی مزین آراستہ منور
10 شیرشاہ سوری نے یہ اپنے دور اقتدار میں جی تی روڈ تعمیر کرایا تھا. 1472 تا 1845 1473 تا 1543 1470 تا 1540 1475 تا 1555
11 جرنیلی سڑک کو................بھی کہا جاتا ہے. مال گودام روڈ قصور روڈ جی ٹی روڈ ایم ایم عالم روڈ
12 رضا علی عابدی کو کئی زبانوں پر مہارت تھی آپ بڑے......نویس تھے افسانہ ناول ڈراما بسیار
13 رضا علی عابدی ریڈیائی دستاویزی پروگراموں کی وجہ سے شہرت پانے کے بعد.........میں ریٹائر ہوئے. 1995 1997 1996 1998
14 رضا علی عابدی نے.........میں بی بی سی سے منسلک ہوکر عملی زندگی کا آغاز کیا 1971 1972 1973 1975
15 رضا علی عابدی1965 کی پاک بھارت جنگ کے عرصے میں روزنامہ....... کے ستاھ منسلک تھے. حریت پھول خواتین آنگن
Download This Set

Is this page helpful?