Surah Al Shuara With Answers

Surah Al Shuara

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الشعراء کی آیات ہیں. 220 225 227 235
2 سورہ الشعراء کون سے پارے میں ہے. 17 18 19 20
3 ہمیں ایمان والوں سے پیش آنا چاہیے. سختی سے بددلی لاپرواہی شفقت سے
4 قرآن مجید کی زبان ہے. اردو فارسی عربی پنجابی
5 قرآن مجید حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کس فرشتے کے زریعے ہوا؟ حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام
6 اللہ تعالی نے کس سورت کا آغاز حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے سے کیا ہے. سورہ الفرقان سورہ طہ سورہ الشعراء سورہ الانبیاء
7 عموما جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں. اداکار لوگ گمراہ لوگ ان پڑھ لوگ پڑھے لکھے لوگ
8 نافرمانوں پر عذاب آترتا ہے. دنیا میں قبر میں آخرت میں تینوں میں
9 جھوٹے اور گناہ گارلوگوں کا ساتھی ہوتا ہے. شاعر جن نفس شیطان
10 سورہ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں. فرشتوں کی علماء کی حکمرانوں کی شاعروں کی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!