Surah Al Shuara With Answers

Surah Al Shuara

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم پر عذاب آنے کی وجہ تھی. ناپ تول کی کمی بدکرداری لوگوں سےبرا سلوک سرکشی
2 حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے ہلاک کردیا. اپنے جانوروں کو غلاموں کو اللہ تعالی کی اونٹنی کو نیک لوگوں کو
3 سابقہ اقوام میں کون سی قوم شاندار عمارات تعمیر کرنے کی وجہ سے مشہور تھی. قوم صاٌلح قوم ثمود قوم عاد قوم سبا
4 قوم نے حضرت نوح علیہ السلام سے کہا کہ تم باز نہ آئے تو تمہیں کردیا جائے گا. مالدار بے بس سنگسار غریب
5 قیامت کے دن جہنم کن لوگوں کے سامنے کردی جائے گی؟ غریبؤں کی ان پڑھوں کے گمراہوں کے پڑھے لکھوں کے
6 قیامت کے دن جنت قریب کردی جائے گی. اچھے لوگوں کے پڑھے لکھے لوگوں کے پرہیزگاروں کے جاہلوں کو
7 فرعون نے کس قوم کو اپنا غلام بنا رکھا تھا. بنی بکر کو بنی اسماعیل کو بنی اسرائیل کو بنی قریطہ کو
8 حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کس ظالم قوم کے پاس بھیجا گیا. نمرود کی قوم ہامان کی قوم شداد کی قوم فرعون کی قوم
9 جب کفار کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی تو وہ کیا کرتے. اس سے منہ موڑ لیتے اس کی تائید کرتے خوش ہوجاتے اسکا پرچار کرتے
10 سورۃ الشعراء کے رکوع ہیں. 9 10 11 12
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!