Surah Rum With Answers

Surah Rum

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الروم کی کس آیت میں روم کے مغلوب ہونے کی خبر ہے. پہلی دوسری تیسری چوتھی
2 قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا زکر ہے. تاریخی معلومات کے لیے نافرمانی سے بچانے کے لیے آثار قدیمہ کی پہچان کےلیے تینوں کے لیے
3 سورہ الروم کا آغاز ہوتا ہے. الحمد سے حروف مقطعات سے تسبیح سے قل سے
4 اللہ تعالی کے نزدیک مال بڑھتا ہے. حفاظت کرنے سے زکوۃ دینے سے جمع کرنے سے اولاد پر خرچ کرنے سے
5 جن دن رومیوں کو فتح نصیب ہوئی اسی دن مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی. جنگ موتہ غزوہ خندق فتح مکہ غزوہ بدر
6 سورہ الروم میں غالب آنے کی پیشن گوئی کی گئی. ایرانیوں کے عربوں کی رومیوں کے یہودیوں کے
Download This Set

Is this page helpful?