Surah Rum With Answers

Surah Rum

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الروم کی آیات ہیں. 60 65 70 75
2 سورہ الروم کس پارے میں ہے. 20 21 22 23
3 سورہ الروم میں مذمت کی گئی ہے. تکبر کی شرک کی حسد کی غیبت کی
4 اللہ تعالی نے اپنے قدرت سے رومیوں کو فتح عطا فرمائی. مشرکین مکہ پر مسلمانوں پر یہود پر ایرانیوں پر
5 مشرکین مکہ اور ہمدردی رکھتے تھے. ایرانیوں سے یہودیوں سے رومیوں سے یونانیوں سے
6 آتش پرست تھے مشرکین مکہ رومی ایرانی یونانی
7 اہل کتاب تھے. ایرانی رومی یونانی مصری
8 سورہ الروم کی ابتدا میں اللہ تعالی نے پیشن گوئیاں فرمائی ہیں. 2 3 4 5
9 سورہ الروم کا آغاز کون سے حروف مقطعات سے ہوتا ہے. الم حم الر ص
10 سورہ الروم کی کون سی آیت میں رومکے غالب آنے کی بات کی گئی ہے تیسری چوتھی پانچویں چھٹی
Download This Set

Is this page helpful?