Surah Rum With Answers

Surah Rum

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی نے کون سی کتاب میں ہر قسم کے لوگوں کی مثالیں بیان کردی ہیں. تورات زبور قرآن مجید انجیل
2 ہم نے آپ خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کئی رسول ان کی قوموں کی طرف بھجیے جو ان کے پاس لے کر آئے. مال و دولت روشن دلیلیں بہترین سہولتیں اونچے عہدے
3 اگر تم اللہ تعالی کی رضا چاہتے ہو تو دیتے رہو. ٹیکس جذیہ خراج زکوۃ
4 زکوٰۃ دینے سے رضا ملتی ہے. دوستوں کی معاشرے کی اللہ تعالی کی حکومت کی
5 تم لوگوں سے سود لے لیتے ہو کہ بڑھ جاتا ہے. تمہارا مال تمہارا مرتبہ تمہار عہدہ تمہارا علاقہ
6 اللہ تعالی نے سورہ الروم میں منع کیا. صلہ رحمی سے سود سے اعتدال سے بھائ چارے سے
7 اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے کہ اس نے تم کو پیدا کیا ہے. پانی سے آگ سے ہوا سے مٹی سے
8 قیامت کے دن کون لوگ سخت مایوس ہوں گے. ان پڑھ بزدل نیک مجرم
9 کون لوگ آخرت سے بالکل غافل ہیں. کفار صاٌلحین متقین عابدین
10 سورہ الروم کے رکوع ہیں. 3 5 6 7
Download This Set

Is this page helpful?