1 |
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں |
- A. واقف
- B. ناراض
- C. ناواقف
- D. خوشی
|
2 |
اگر ریفریجریٹر میں نمی کے باعث پھپھوندی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے. |
- A. پانی میں نمک ملاکر
- B. سرکہ میں میٹھا سوڈا ڈال کر
- C. پانی میں صابن ملاکر
- D. سادہ پانی
|
3 |
مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. پیدا
- D. بڑھتے ہیں
|
4 |
انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیںشامل ہے |
- A. ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا
- B. ڈر یا خوف محسوس کرنا
- C. کسی چیزکی کمی محسوس کرنا
- D. مذکور تمام
|
5 |
پولی ایسڑ کپڑا ہے |
- A. مضبوط اور لچکدار
- B. ہلکا
- C. مضبوط
- D. بھاری
|
6 |
نیپکن کا سائز عموما کتنے مربع انچ ہوتا ہے. |
|
7 |
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے. |
- A. میزبان
- B. مہمان
- C. عورت
- D. بزرگ
|
8 |
چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں. |
- A. پروٹین
- B. نشاستہ
- C. پروٹین اور نمکیات
- D. چکنائی
|
9 |
انڈوں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے. |
- A. تیز آنچ پر
- B. ہلکی آنچ پر
- C. مائکرو اون پر
- D. بہت تیز آنچ پر
|
10 |
بچے کی اصلا ح کی بہتری کے لیے کریں ،نہ کہ |
- A. بدلہ لینے کے لیے
- B. أُپنے آپ کو بر ترثابت کرنے کے لیے
- C. دوسرں کو کمتر ظاہر کرنے کے لیے
- D. دوسرںذہنی اذیت کے لیے
|