Mechanical Properties of Matter With Answers

Mechanical Properties of Matter

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہک کے قانون کے مطابق ، سپرینگ کانسٹنت ہے۔ k = -F/x k = x / F k = F / x k = F x
2 کچھ میتڑیلز مثلا کندی ہوئی مٹی یا پلانسٹی ستین بگاڑ پیدا کرنے والی فورس کو ہٹانے کے بعد اپنی اصل شکل میں واپس نہیں ٓتے یہ کہلاتے ہیں ایلاستک میٹریل ربڑ میٹریل  ان ایلاسٹک میٹریل میگینٹک میٹریل
3 فورس کی وجہ سے پیدا ہونے والی بگاڑ کا تعین کرنے کے لیے یہ خاصییت استعمال ہوتی ہے۔ طاقت ایلاستیتی فلیکسبیلیٹی سختی
4    جب ٹینس بال ریکٹ سے ٹکراتی ہے تو ریکٹ کی تندلیوں کو کیا ہوتا ہے۔ وہ ریجڈ رہتی ہیں وہ ٹوت جاتی ہیں وہ ڈیفارم ہوجاتے ہیں وہ سکڑتے جاتے ہیں
5 زیادہ تر میٹریل کا ان کی ایلاسٹک لمت  کے بعد کیا ہوتا ہے۔ اصل شکل دوبارہ حاصل کرلیتا ہے مستقل بگاڑ ایلاسٹی ستی بڑھ جاتی ہے میٹریل ٹوت جاتا ہے۔
6 اگر ڈی فارمنگ فورس کو ہتادیا جائے تو کھینچا ہوا ربڑ پھیلا رہتا ہے۔ اپنی اصل حالت میں واپس آجاتا ہے سخت ہوجاتاہے ٹوٹ جاتا ہے
Download This Set

Is this page helpful?