Kinematics With Answers

Kinematics

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹرانسلیری موشن کی مثال کون سی ہے۔ دائری موشن یونیفارم موشن رینڈم موشن وائبرٹری موشن
2 کسی جسم کی دائرےت میں حرکت کہلاتی ہے۔ دائری موشن یونیفارم موشن رینڈم موشن وائبریٹری موشن
3 اگر جسم ایک کط مستقیم میں حرکت کرتا ہے اسے کہتے ہیں لینئیر موشن یونیفارم موشن رینڈم موشن وائبریٹری موشن
4 مشاہدہ کرنے والے کے لحاظ سے مسلسل پوزیشن میں تبدیلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے موشن ایبسولیوٹ ویلیو فکسٹیڈ ویلیو ایسٹ
5 مشاہرہ کرنے والے کےلحاظ سے پوزیشن مین کوئی تبدیلی نہ ہونے کو کہتے ہیں ایبسولیوٹ ویلیو موشن فکسڈ ویلیو ریسٹ
6 ویکٹرز کو گرافیکلی جمع کرنے کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے متوازی  ہیڈ ٹوٹیل کا طریقہ ویکٹرز کی حاصل صرب سکیلرز کی جمع
7 ریزلٹنٹ ویکٹر ہے سکیلر ویکٹرز کا مجموعہ عمودی ویکٹرز اصل ویکٹرز
8 ویکٹر ڈایا گرام میں وہ نقطہ جہاں ایکس ایکسز اور وائی ایکسز ملے ہیں اس کا نام ہے۔ مرکز اوریجن اختتامی نقطہ نقطہ تثیلیث
9 گرافیکلی ویکٹر کی سمت ظاہر کرنے کے لیے ہم کیا استعمال کرتے ہیں عمودی خطوط ایک خط دائرہ اور خط ایک ایکسز
10 ویکٹرز کو سلیکر کی طرح جمع نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ان کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ یونٹ سمت عددی قیمت فورس
11 مندرجہ زیل میں سے ویکٹر مقدار ہے۔ فورس ماس انرجی ٹمپریچر
12 مکمل وجاحت کےلیے ایک سلیکر مقدار کو چاہیے یونٹ عددی قیمت سمت اے اور بی دونوں
Download This Set

Is this page helpful?