Kinematics With Answers

Kinematics

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی لائن کی سلوپ کی پیمائش کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے فاصلہ گرید لائیٹ گراف لائن
2 فاصلہ أٹایم گراف پر سیدھ لائن ظاہر کرتی ہے کہ کوئی جسم موشن کررہا ہے۔ ویری ایبل سپیڈ یونیفارم سپیڈ ڈی سلریشن ویری ایبل موشن
3 ایک تصویری خاکہ ہے جو سیدھی لائن یا بے ترتیب شکل میں ہوتا ہے جو دو طبعی مقداروں کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتاہے۔ مقدار گراف جدول ایک لائن
4 کسی جسم کا نیگیٹیو ایکسلریشن کہلاتا ہے۔ ڈی سلیریشن ریٹارڈکشن کوئی ایکسلریشن نہیں اے اور بی دونوں
5 ایکسلریشن ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار ہے۔ سکیلر ویکڑ ٹینسر اے اور سی
6 وقت کے لحاظ سے ولاسٹی میں تبدیلی کہلاتی  ہے۔ ٹائم ایکسلریشن سپیڈ فاصلہ
7 ولاسٹی ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار ہے سکیلر ویکڑ ٹینسر بی اور سی دونوں
8 سپیڈ ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار ہے سکیلر ویکڑ ٹینسر اے اور سی 
9 یونٹ ٹایم میں طے کردہ فاصلہ ہے۔ سپیڈ ولاسٹی ڈس پلیسمنٹ ٹائم
10 ڈسپلیسمنٹ ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔مقدار ہے سکیلر ویکٹر ٹینسر کوئی بھی نہیں
11 راستے کی اصل لمبائی کہلاتی ہے۔ ڈسپلیمنٹ فورس فاصلہ موشن
12 کسی جسم کی اپنے وسطی نقطہ کے آگے پیچھے حرکت کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں لینئیر موشن روٹیٹری موشن وائبریٹری موشن سرکلر موشن
Download This Set

Is this page helpful?