Kinematics With Answers

Kinematics

Sr. # Questions Answers Choice
1 گریویٹینشنل ایکسلریشن ہوتا ہے۔ v s g t
2 ایک گیند کسی ٹاور پر سے گرایا گیا ہے۔ پہلے ایک سیکنڈ میں اس کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔ 5 m 10 m 50 m 100 m
3 ایک جسم رسیٹ کی حالت سے یکساں ایکسلریشین کے ساتھ حرکت شروع کرتا ہے وہ 4 سکند میں ایس فاصلہ طے کرتا ہے اگر اس فاصلہ کا ایک چوتھائی فاصلہ گے کرنا ہوتو وہ کتنا وقت لے گا۔ 1 s 2 s 4 s 10 s
4 ڈس پلیسمنعٹ اور ٖفاصلہ میں عددی قیمتوں کی نسبت ہمیشہ ایک سے کم ہوتی ہے۔ ایک کے برابر یا اس سے کم ہوتی یے ہمیشہ ایک کےبرابر ہوتی ہے ہمیشہ ایک سےبڑی ہوتی ہے۔
5 فاصلہ وقت گراف کا گریڈئینٹ برابر ہوتا ہے۔ سپیڈ کے ولاسٹی کے ایکسلریشن کے طے کرداہ فاصلہ
6 سپیڈ وقت گراف کا گریڈئینت برابر ہوتا ہے۔ ایکسلریشن کے سپیدڈ کے ولاسٹی کے طے کردہ فاصلہ
7 سپیڈ وقت گراف کے نیچے کا رقبہ عدی طور پر برابر ہوتاہے ولاسٹی کے یکساں ولاسٹی طے کردہ فاصلہ کے ایکسلریشن کے
8 ایک گیند کسی ٹاور پر سے گرایا گیا ہے پہلے ایک سینڈ میں اس کا طے کردہ فاصلہ ہوگا۔ 5 m 10 m 50 m 100 m
9 اگر کوئی جسم ایک ماقام کے لحاظ سے اپنی جگہ نہ بدلے تو اس کی ھالت کہلائے گی ریست موشن یکساں موشن متیغیر موشن
10 جب کوئی جسم یونیفارم بڑھتی ہوئی سپید کے ساتھ حرکت کرتی ہے تو سپیڈ ّ وات گراف کے نینچے کا علاقہ حاصل ہوتا ہے۔ مستطیل مثلچ دائرہ مربع
11 اوسط ایکسلریشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گراف کے سلوپ سے حاصل ہوتی ہے۔ سپیڈ أ فاصلہ فاصلہأ وقت سپیڈ وقت وقت
12 اگر ایک گاڑی کی سپیڈ یکساں سپید سے بڑھ رہی ہوتو سپیڈ ٹائم کا گراف ہوگا۔ سیدھی لائن ایک خم دار لائن ایک نقطہ افقی لائن
Download This Set

Is this page helpful?