Similar Figures With Answers

Similar Figures

Sr. # Questions Answers Choice
1
2 دائرہ مربع مستطیل متوازی الاضلاع
3 متساوی الاضلاع متساوی الساقین قائمہ زاویہ مختلف الاضلاع
4 .... مثلث ایسی مثلث ہے جس کے دو اضلاع کی لمبائی برابر ہے جبکہ تیسرے ضلع کی لمبائی مختلف ہے. متساوی الاضلاع متساوی الساقین قائمہ زاویہ مختلف الاضلاع
5
6 مثلث کے کونے ہوتے ہیں. 2 3 6 7
7 ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے. مربع متوازی الاضلاع مثلث دائرہ
8 دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتے ہیں. ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط ہم نقطہ خطوط غیر ہم نقطہ خطوط
9
10 دو باہم عمودی خطوط جو مبدا پر ملنے ہیں مستوی کو.... ربع میں تقسیم کرتے ہیں. دو تین چار پانچ
11 جیومیٹری کا مطلب ہے........... کی پیمائش. چاند ستارے سیارے زمین
12 جیومیڑی ..... زبان کا لفظ ہے. عربی فارسی لاطینی یونانی
13 جیومیڑی کی اشمال کے کارتیسی مستوی مطالعہ کرنے کا نام ہے. عملی جیومیٹری اثباتی جیومیڑیپلین جیومیٹری کوآرڈینٹ جیومیڑی پلین جیومیٹری
14 ایک ایسی مثلث جس کے تمام اضلاع کی لمبائی برابر نہ ہو وہ ..........کہلاتی ہے. متساوی الساقین مختلف الاضلاع مساوی الاضلاع کوئی نہیں
15 ایک مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لمبائی برابر ہو وہ.............کہلاتی ہے. متساوی الساقین ًمختلف الاضلاع مساوی الآضلآع کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?