1 |
محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے نہیں: |
- A. ساتھی
- B. بھائی
- C. بیٹے
- D. باپ
|
2 |
حضور کی عمر آٹھ سال کی تھی تو کس نے وفات پائی ؟ |
- A. نانا
- B. والد
- C. دادا
- D. چچا
|
3 |
اَرجُلُ مثال ہے: |
- A. جمع سالم کی
- B. مفرد کی
- C. تثنیہ کی
- D. جمع مکسر کی
|
4 |
حضرت محمد نے بعثت کا اعلان فرمایا |
- A. 20 سال میں
- B. 30 سال میں
- C. 40 سال میں
- D. 35 سال میں
|
5 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا پیشہ تھا: |
- A. تجارت
- B. کھیتی باڑی
- C. گلہ بانی
- D. ماہی گیری
|
6 |
"رِجَالُ" کا معنی ہے: |
- A. چراغ
- B. مرد
- C. ڈرانے والا
- D. کسان
|
7 |
اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابو جہل کے بیٹے کون تھے ؟ |
- A. حضرت ابوسفیان
- B. عتبہ
- C. حضرت ابو بکر صدیق
- D. حضرت عکرمہ
|
8 |
عبدالمطلب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کے لیے وصیت کرگئے: |
- A. ابو طالب کو
- B. حضرت حمزہ کو
- C. حضرت عباس کو
- D. ابو جہل کو
|
9 |
زبور نازل ہوئی |
- A. حضرت موسٰی
- B. حضرت عیسٰی
- C. حضرت سلیمان
- D. حضرت داؤد
|
10 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے |
- A. مدینہ میں
- B. مکہ میں
- C. جدہ میں
- D. طائف میں
|