1 |
ہجرت مدینہ کے دوران آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام کیا ؟ |
- A. غار ثور میں
- B. غار حرا میں
- C. قبا میں
- D. حضرت ابو ایوب انصاری کے ہاں
|
2 |
اَقلَامُہ گرامر کی رو سے ہے: |
|
3 |
اسلام کی پہلی مسجد تعمیر ہوئی: |
- A. مدینے میں
- B. مکے میں
- C. طائف میں
- D. قبا میں
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا سفر کیا |
- A. فتح مکہ کے بعد
- B. ہجرت حبشہ سے قبل
- C. سال غم کے بعد
- D. ہجرت مدینہ کے بعد
|
5 |
نفاق اور سازش ان کی مخالفت کے دو بڑے حربے تھے: |
- A. یہود کے
- B. نصاریٰ نے
- C. منافقین کے
- D. مشرکین کے
|
6 |
غزوہ اُحد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟ |
|
7 |
لغت میں ایمان کہتے ہیں: |
- A. مکمل کرنے کو
- B. دبانے کو
- C. فکروخیال کو
- D. یقین کرنے کو
|
8 |
رسول پاک کی پیدائش سے لے کر 53 سال کی زندگی کہلاتی ہے ؟ |
- A. مدنی زندگی
- B. تبلیغی زندگی
- C. مذہبی زندگی
- D. مکی زندگی
|
9 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھلائی کے خواہاں ہیں: |
- A. اہل بیت کی
- B. مسلمانوں کی
- C. اہل مکہ کی
- D. تمام انسانوں کی
|
10 |
غزوہ احد میں مسلمان شہید ہوئے: |
- A. ستر
- B. ساٹھ
- C. پچاس
- D. چالیس
|