1 |
قریش نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تبلیغ حق سے روکنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا: |
- A. ابوسفیان کو
- B. ابولہب کو
- C. امیہ بن خلف کو
- D. عتبہ بن ربیعہ کو
|
2 |
کافروں سے بدتر ہیں: |
- A. مشرک
- B. مجوسی
- C. منافق
- D. دہریے
|
3 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے قرآن بالکل نہیں سنا وہ ہے: |
- A. جہنمی
- B. گونگا بہرہ
- C. اجاڑ گھر کی مانند
- D. جانور کی مانند
|
4 |
حضرت عیسٰی علیہ السلام کی والدہ کا نام تھا |
- A. حضرت آمنہ
- B. حضرت خدیجہ
- C. حضرت آسیہ
- D. حضرت مریم
|
5 |
"مَنَ" کا معنی ہے: |
- A. کھلی
- B. احسان کیا
- C. گمراہی
- D. بھلائی
|
6 |
کَذَّبَ کا معنی ہے |
- A. بات کی
- B. جھوٹ بولا
- C. وعدہ کیا
- D. وعدہ خلافی
|
7 |
نمرود نے کس نبی کے زمانے میں خُدائی کا دعویٰ کیا ؟ |
- A. حضرت نوح علیہ السلام
- B. حضرت ہود علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
8 |
اسم جمع کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
سچائی' ایفائے عہد اور امانت داری بنیادی صفات ہیں: |
- A. یہودیت کی
- B. عیسائیت کی
- C. ہندومت کی
- D. اسلام کی
|
10 |
بنو ہاشم کی نظر بندی رہی: |
- A. ایک سال تک
- B. دو سال تک
- C. تین سال تک
- D. چار سال تک
|