1 |
ملک اور حکومت کا اصل مالک ہے: |
- A. بادشاہ
- B. انسان
- C. نبی
- D. اللہ تعالیٰ
|
2 |
"تَمرَۃُ"کے معنی ہیں: |
- A. کھجور
- B. سیب
- C. انار
- D. زیتون
|
3 |
بَاکِستَان گرائمر کی رو سے ہے |
- A. مونث معنوی
- B. مذکر
- C. مونث لفظی
- D. جمع
|
4 |
حضرت ابراہیم کا لقب تھا |
- A. ذبیح اللہ
- B. کلیم اللہ
- C. خلیل اللہ
- D. روح اللہ
|
5 |
عام چیز، جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں: |
- A. اسم نکرہ
- B. اسم معرفہ
- C. اسم ضمیر
- D. اسم موصول
|
6 |
خفیہ دعوت کا سلسلہ جاری رہا: |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
7 |
کوشش سے حاصل نہیں ہوتی |
- A. ولدیت
- B. ملازمت
- C. رسالت
- D. محبت
|
8 |
"نَنزِءُ"کا معنی ہے: |
- A. تو دیتا ہے
- B. تو چاہتا ہے
- C. تو چھین لیتا ہے
- D. تو قبول فرما
|
9 |
جد الانبیاء لقب ہے |
- A. حضرت اسمٰعیل کا
- B. حضرت ابراہیم کا
- C. حضرت محمد کا
- D. حضرت موسیٰ کا
|
10 |
آگ سے بچو اگرچہ کسی ضرورت مند کو کچھ حصہ دے کرہی سہی: |
- A. وراثت کا
- B. وصیت کا
- C. کھجور کا
- D. جوکا
|