1 |
ان میں سے کونسا اسم، اسم معرفہ ہے ؟ |
- A. کتاب
- B. رجل
- C. فاطمہ
- D. جمل
|
2 |
قرآن مجید کے بار بار چیلنج کے باوجود اس کے مقابلے میں ایک آیت بھی پیش نہ کرسکے: |
- A. ایرانی
- B. عرب والے
- C. رومی
- D. یونانی
|
3 |
وہ کلمہ جو کسی انسان' حیوان یا چیز کا نام کہلاتا ہے |
- A. حرف
- B. فعل
- C. اسم
- D. مصدر
|
4 |
رسول کا منکر ہوتا ہے |
- A. منافق
- B. مشرک
- C. کافر
- D. مرتد
|
5 |
جسے حکمت دی گئی اے عطا کی گئی: |
- A. دولت
- B. خیر کثیر
- C. عزت
- D. شہرت
|
6 |
دانائی کی بنیاد ہے |
- A. محبت پر
- B. اطاعت پر
- C. خوف خدا پر
- D. معرفت خدا پر
|
7 |
اپنی ذات اور صفات میں لاشریک ہے: |
- A. اللہ تعالیٰ
- B. نبی
- C. انسان
- D. فرشتہ
|
8 |
مومن کی معراج ہے |
- A. زکٰوۃ
- B. نماز
- C. حج
- D. روزہ
|
9 |
رسالت گرامر کے لحاظ سے ہے |
- A. فعل
- B. فاعل
- C. اسم
- D. مصدر
|
10 |
فصاحت وبلاغت میں اپنی نظیر نہیں رکھتی: |
- A. انجیل
- B. زبور
- C. تورات
- D. قرآن
|