Sets And Functions With Answers

Sets And Functions

Sr. # Questions Answers Choice
1 لندن میں اشیاء خریدنے کے لیے رقم ادا کرانا پڑتی ہے روپیہ اور پیسہ ڈالر اور سینٹس یورو پونڈ اورپینس
2 عددوں‌کا جوڑاx=-2 اورy=-4 مساوات پر اترتا ہے Y = 3x Y = x+1 Y = x Y = 2x
3 y=3x 2 -3 -6 0
4 کسی نقطہ X-محور سے عمودی فاصلہ کیا کہلاتا ہے؟ افقی لائن مبداء ایبسا آرڈینٹ
5 کسی نقطہ کاY- محور سےعمودی فاصلہ کیا کہلاتاہے افقی لائن مبداء عمودی لائن محور
6 مبداء کے محددات کیا ہوتے ہیں (1,1) (0,0) (0,1) (1,0)
7 کوکہا جاتا ہے x̅ حسابی اوسط عادہ وسطانیہ گروہی مواد
8 کسی قدر سے پہلی قدروں سے تعداد کے مجموعے کو کہتے ہیں کالمی نقشہ مجموعی تعدد مواد جماعتی وقفہ
9 اگر طلباء کے ایک گروہ نے20% تا30% نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعداد ہوگا 10 15 20 5
10 سینٹی گریڈ کو فارن ہائٹ میں تبدیل کرنے کا فارمولا ہے °C=9/5(°F-32) °C=9/5(°C+32) °C=5/9(°F+32) °C=5/9(°F-32)
11 فارن ہائیٹ°F کا ٹمپریچر کو میں تبدیل کرنے کا فارمولہ ہے °F=(9/5x°C)+32 °F=(9/5x°C)+33 °F=9/5(°F+32) °F=9/5(°F-32)
12 ایک(1) میل= 1.5کلومیڑ 1.6کلومیڑ 6.1کلومیڑ 5.1کلومیڑ
13 کارتیسی مستوی 'O'کو کہتے ہیں کالم قطار مبداء محور
14 گروئی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا: x̅=Σfx/Σf x̅=Σfx/Σn x̅=Σfx/Σx x̅=Σfx/n
15 ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اسے کہتےہیں لوگارتھمی جدول گروہی جدول غیرگروہی جدول تعددی جدول
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!