9th Class Economics Chapter 1 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 1 "Introduction to Economics"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Introduction to Economics"

  • Total Questions10

  • Time Allowed20

Introduction to Economics

00:00
Question # 1

عاملین پیدائش میں شامل ہیں.

Question # 2

معاشیت کے اصول کے نام سے کتاب کس نے لکھی.

Question # 3

مارشل کی تعریف کا تعلق ہے.

Question # 4

معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو

Question # 5

سب سے واضع اور جامع تعریف ہے.

Question # 6

کلیاتی معاشیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے.

Question # 7

معاشیات کے اصول کے نام سے کتاب کب لکھی گئی.

Question # 8

معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے.

Question # 9

آدم سمتھ نے ایک تحقیاتی مقالہ تحریر کیا .

Question # 10

اس میں معاشی نظام کے چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Introduction to Economics" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 1 "Introduction to Economics" MCQ`s Test

  • M
    Mariyam 11 - Nov - 2025 00 Min 42 Sec 4/20

9th Class (Urdu Medium) Economics Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو
A. قلیل ہیں
B. محدود ہیں
C. جن کی قیمت ہے
D. الف ، ب ، ج
2 مارشل کی تعریف کا تعلق ہے.
A. غیر مادی لوازمات سے
B. دولت کے حصول سے
C. مادی فلاح و بہبود سے
D. زرائع کی قلت سے
3 کلیاتی معاشیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے.
A. چھوٹی چھوٹی اکائیوں
B. چھوٹے چھوٹے اور الگ حصوں کا
C. بڑے بڑے معاشی مجموعوں کے باہمی ربط کا
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 سب سے واضع اور جامع تعریف ہے.
A. آدم سمتھ
B. الفرڈ مارشل
C. رابنز
D. اے سی پیگو
5 معاشیت کے اصول کے نام سے کتاب کس نے لکھی.
A. رابنز نے
B. آدم سمتھ نے
C. الفرڈ مارشل
D. این ڈبلیو سینیر
6 معاشیات کے اصول کے نام سے کتاب کب لکھی گئی.
A. 1890
B. 1891
C. 1899
D. 1892
7 عاملین پیدائش میں شامل ہیں.
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. الف ، ب ، اور ج
8 اس میں معاشی نظام کے چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے
A. کلیاتی معاشیات
B. جذیاتی معاشیات
C. پیدائش دولت
D. صرف دولت
9 آدم سمتھ نے ایک تحقیاتی مقالہ تحریر کیا .
A. 1770
B. 1775
C. 1776
D. 1778
10 معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے.
A. مارشل کو
B. آدم سمتھ کو
C. رابنز کو
D. کسی کو بھی نہیں

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!