Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

Computer Science 9th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ........... ایک نیٹ ورکنگ ہے آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. راؤٹر سرور آلہ مشین
2 راؤٹر ہمارے درخواست کو پیغام کے......... کے مطابق اگے بھیجتا ہے. موصول سورس ہیڈز سنک
3 راؤٹر آنے والے ڈیٹا کو جس کمپیوٹر تک اس کو پہچانا ہے اس کے..... ایڈریس کا تجبربہ کرتا ہے. IP TC CP HTTP
4 ........ ایک نیٹ ورکنگ آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. میڈیم موڈیم لوگو راؤٹر
5 میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6 1 2 8 5
6 میں ہر گروپ میں........... تک کی قدر ہوسکتی ہے.IPv 4 1 سے 255 0 سے 255 2 سے 255 3 سے 255
7 کو ........حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کو"." کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے.IPv 4 2 3 4 5
8 جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. IPv 4 IPv 7 IPv 6 IP v5
9 ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP دو تین چار پانچ
10 سرور کسی بھی اس آلہ کو .. ایڈریس تفویض کرتا ہے.DHCP CP LOGO IP TC
Download This Set

Is this page helpful?