9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ وہ بنیادی فیکٹر ہے جو کسی مادہ کی انٹرنل انرجی کا تعین کرتا ہے۔ ماس مالیکیولر موشن والیوم پریشر
2 ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے اجسام کے درمیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منتقل ہوتی ہے ورک حرارت فورس انرجی
3 کسی شے کی انٹرنل انرجی ہے۔ کائی نیتک انرجی کائی نیتک انرجی اور پوٹینشنل انرجی کا مجموعہ ہیت انرجی ٹمپریچر
4 مالیکولز مین پوٹینشنل انرجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی وجہ سے ہے۔ انٹر مالیکیولز فورسز حرکت شکل سائز
5 جب کسی مادے کو گرم کیا جاتا ہے تو کیا بڑھتا ہے۔ ٹمپریچر ماس انٹرنل انرجی ڈینسٹی
6 پلازما کو مادے کی منفرد حالت بناتی ہے۔ مالیکیولز کی گھنی ترتیب آییونائزد پارٹیکلز کی موجودگی موشن کی کمی مضبوط انٹر مالیکیولز فورسز
7 پلازما کی کون سی خاصیت الکٹرک کرنٹ کو گزرنے دیتی ہے۔ وابریشنل موشن اازاد حرکت کرتے چارج شدہ پارٹیکلز نیوٹرل ایتم مائع
8 آسمانی بجلی مین پلازما کا کیا کردار ہے۔ روشنی کو رفلیکت کرنا کنڈکٹنگ راستے بنانا ماحول کو گرم کرنا ساونڈ ویوز پیدا کرنا
9 سورج بنیادی طعر پر مادے کی کس حالت پر مشتمل  ہے۔ گیس  پلازما مائع ٹھوس
10 پلازما میں سے الیکڑسٹی گزرنے کی وجہ ہے۔ آزاد آئنزار الیٹونز نیوٹرل ایتمز مضبوط ساخت مالیکولز کی انٹریکشن
11 ٹھوس مالیکویلز کس قسم کی حرکت کرتے ہیں روٹینشل وابریشنل خطی حرکت رینڈم
12 جانداروں کی بقا میں حرارت کا کیا کردار ہے۔ یہ ہاضمے میں مدد کرتا ہے یہ زندگی کے پروسیس کےلیے ضروری ہے یہ جانوورں کو گرم رکھنےکے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ صرف پودوں کے لیے مفید ہے
Download This Set

Is this page helpful?