9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کدسی ٹھوس مادے میں مالیکیولز کا طرز عمل کیا ہوتا ہے۔ اپنی جگہہوں پر گھومتے اور بے ترتیب ارتعاشتی حرکت کرتے ہیں بے ترتریب حرکت کرتے ہیں اپنی مستقل جگہوں پر ارتعاشی حرکت کرتے ہیں گرم سرے سے ٹھنڈے سرے کی طرف سیدھی لائن میں حرکت کرتے ہیں
2 کیپلری ٹیوب کی یکسانیت کیا ظاہر کرتی ہے۔ کم فریزنگ پوائنٹ مائع کا پھیلاو فوری بوائلنگ بلند بوائلنگ پوائنٹ
3 تھرمامیٹرکی ساخت اس کے رسپانس کے ٹائم کو کیسے بہتر بناتا ہے۔ بڑا بلب استعمال کرکے پتلی دیواروں والے بلب کا کھلی کیپلیر ٹیوب کا استعمال کرکے موٹی شیشے کی دیواروں کا استعمال کرکے
4 تھرمامیٹر میں مرکری استعمال کرنے کی بنیادی وجہ ہے۔ یہ بے رنگ ہے اس میں کم فریزنگ پوائنٹ اور بلند بوائلنگ پوائنٹ ہے یہ سستا ہے یہ زہریلا نہیں ہے
5 شیشے کے بلب کی کون سی خصوصیت تھرمامیٹر کی حساسیت میں مدد کرتی ہے موٹی دیواریں پتلی دیواریں چوڑا بلب بڑا سائز
6 کم ٹمپریچر کےلیے تھرمامیتر میں الکوح کیوں استعمال کیا جاتا ہے۔ کم فریزنگ پوائنٹ زیادہ بوئلنگ پوائنٹ زیادہ ڈینسٹی کم زہریلی
7 تھرمامیٹر کی رینج کو ظاہر کرتی ہے۔ درستگی ٹمپریچر سپین سائز حساسیت
8 50 oF  کو کیلون میں تبیل کریں 283 K 310 K 350 K OK
9 68 oF اگر ٹمپریچر ہوتو سیلیئس میں کیا ہوگا۔ 12 oc 20 oC 30 oC 35 oC
10             0 oC   کو کیلون میں تبیل کریں OK 273 K 32 K 300 K
11 سیلیس مین تبیل کریںoF 100  30 oC 37.9 oC 50 oC 40 oC
12 25 oC کو فارن ہائیٹ میں تبدیل کریں 45 oF 77 oF 98 oF 100 oF
Download This Set

Is this page helpful?