9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب شیشے کی سطھ کو لوہے کے زرات چھڑکنےکے بعد ہلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے۔ بکھر جاتے ہیں پیٹرن بنتا ہے یکسانیت آتی ہے۔ تقسیم ہوجاتے ہیں
2 جب لوہے کے زرات کو میگنیٹ پر رکھا جاتا  ہے تو کیا ہوتا ہے۔ بکھر جاتے ہیں انڈکشن گر جاتے ہیں دور ہوجاتے ہیں
3 ایک عارضی میگنیٹ کی مثال ہے۔ کوبالٹ اسٹیل آئرن ایلنیکو
4 کیا ایک آئسو میگنیٹک پول ممکن ہے۔ ہاں نہیں دونوں ان میں سے کوئی نہیں
5 مندرجہ شیل میں سے کون عمل میگنیٹزم کی مثال ہے۔ ایک بکس کو دھکیلنا لوہے کے کیلوں کو میگنیٹ سے کھنچنا کاغذ کے کلبس کو میگنیٹ کی طرف کھنچنا پلاسٹک کو میگنیٹ سے کھنیچنا
6 میگنیٹک میٹریلز کی بنایدی خصوصیات کیا ہے وہ میگنیٹ کو دفع کرتے ہیں وہ میگنیٹ کی طرف اٹریکٹ ہوتے ہیں وہ بجلی پیدا کرتےہ یں وہ فورسز سے ری ایکٹ نہیں کرتے
7 شیشے میں مائع قسم کے تھرمامیٹر کے لیے کون سا بہتر انتخاب ہے۔ بغیر رنگ کے شفاف براکندکٹرہو پھہلاو خطی ہو شیشے  کو گیلا کرتا ہے۔
8 کون سا ٹمپریچر سیلسیس اسور فران ہائیٹ پر ایک ہی ہوتا ہے۔  -40 40 45 -45
9 کیلون سکیل مین برف کے نقطہ پگھلاو کا ٹمپریچر ہے۔ صفر 32 -273 273
10 حرارت کیا ہے۔ مالیکولز کی کل کائی نیٹک انرجی انٹرنل انرجی مالیلکولز کا کا گیا ورک دوران انتقال انرجی
11 کسی شے کے ٹمپریچر سے کیا مراد ہے۔ اس میں حرارت کی کل مقدار اس میں مالیکیولز کی کل تعداد گرم ٹھنڈا ہونے کی شدت مالیکیولز کے درمیان فاصلے پر منحصر
12 کسی گیس میں مالیکولز کی حرکت کیسی ہوتی ہے۔ خطی حرکت بے ترتیب حرکت ارتعاشی حرکت گردشی حرکت
Download This Set

Is this page helpful?