9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مشاہرہ کرنے والے کےلحاظ سے پوزیشن مین کوئی تبدیلی نہ ہونے کو کہتے ہیں ایبسولیوٹ ویلیو موشن فکسڈ ویلیو ریسٹ
2 ویکٹرز کو گرافیکلی جمع کرنے کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے متوازی  ہیڈ ٹوٹیل کا طریقہ ویکٹرز کی حاصل صرب سکیلرز کی جمع
3 ریزلٹنٹ ویکٹر ہے سکیلر ویکٹرز کا مجموعہ عمودی ویکٹرز اصل ویکٹرز
4 ویکٹر ڈایا گرام میں وہ نقطہ جہاں ایکس ایکسز اور وائی ایکسز ملے ہیں اس کا نام ہے۔ مرکز اوریجن اختتامی نقطہ نقطہ تثیلیث
5 گرافیکلی ویکٹر کی سمت ظاہر کرنے کے لیے ہم کیا استعمال کرتے ہیں عمودی خطوط ایک خط دائرہ اور خط ایک ایکسز
6 ویکٹرز کو سلیکر کی طرح جمع نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ان کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ یونٹ سمت عددی قیمت فورس
7 مندرجہ زیل میں سے ویکٹر مقدار ہے۔ فورس ماس انرجی ٹمپریچر
8 مکمل وجاحت کےلیے ایک سلیکر مقدار کو چاہیے یونٹ عددی قیمت سمت اے اور بی دونوں
9 ایک سکیلر مقداد ہے ولاستی فورس ٹمپریچر ڈسپلیسمنٹ
10 کسی جسم کی حرکت پر اثر انداز مہونے والی فورسز اور ان کے اثرات کا تعلق ہے۔ ڈائنامکس تھرموڈائنامکس کائنی میتکس الیکٹودائناملکس
11 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا مطالعہ فورس کے حوالے کےبغیر ہے میکینکس کائنی میٹکس ڈائنامکس ہیٹ
12 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں حرکت سے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے میکینکس فورس ہیٹ آواز
Download This Set

Is this page helpful?