9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 وزن کی قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے متناسب ہوتی ہے۔ تمپریچر والیوم ماس بلندی
2 فورسز جوڑوں کی شکل میں عمل کرتی ہیں یہ کہلاتا ہے۔ پہلا قاون حرکت دوسرا قانون حرکت تیسرا قانون حرکت گریوی ٹیشن کا قانون
3 تیسرا قاون حرکت کےمطابق عمل اور ردعمل کی فورسز عمل کرتی ہیں ایک ہی جسم پر مخالف سمتیں مختلف اجسام ایک ہی سمت میں
4 ہمیشہ ہر عمل کا  اس کے برابر اور مخالف سمت میں ایک ردعمل ہوتا ہے کہ کہلاتا ہے۔ پہلا قانون حرکت دوسرا قاون حرکت تیسرا قاون حرکت گرہویٹیشن کا قانون
5 ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مطابق  F=ma پہلا قاون حرکت دوسرا قاون حرکت تیسرا قانون حرکت گریویٹیشن کا قاون
6 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ایسا حامل ہے جو کسی جسم کی ریسٹ کی حالت یا یکساں حرکت کو تبدیل کرتی یا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ ایکسلریشن فرکشن فورس ٹارک
7 کوئی جسم اپنی ریسٹ کی حالت یا خط مستقیم میں یکساں ولاسٹی سے حرکت اس وقت تک جاری رکتھا ہے جب تک کہ کوئی بیریونی فورس اس پر عمل نہ کرے پہلا قانون حرکت دوسراقانون حرکت تیسرا قاونون حرکت گریوی ٹیشن کا قانون
8 فورس جس میں کون سی تبدیلی پیدا کرتا ہے۔ سپیڈ سمت ولاسٹی ماس
9 انرشیا کے قانون کہ کہتے ہیں حرکت کا پہلا قانون حرکت کا دوسرا قانون حرکت کا تیسرا قانون گریوٹیشن کا قانون
10 درج زیل میں سے کون سی فورس کو میز پر دھکیلی جانے والی کتاب کے فری باڈی ڈایاگرام میں شامل نہیں کیا جاتا۔ فرکشن عمودی گریوی ٹیشنم مکینک
11 یہ تمام چار بنیادی فورسز میں سب سے کمزور فورس ہے۔ گریوی تیشنل فورس الیکٹرومینگنیٹک فورس مضبوط نیوکلئیئر فورس کمزور نیوکلئیر فورس
12 کارخانہ قددرت مین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنیادی فورسز روبہ عمل ہے۔ تین چار پانچ چھے
Download This Set

Is this page helpful?