9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر دو یکساں گیندیں ٹکراتی ہین اور دوسری گیند ریسٹ پر ہوتی ہے تو پہلی گیند کی مومنٹم کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ دگنی ہوجاتی ہے منتقل ہوجاتی ہے ختم ہوجاتی ہے۔ غیر تبدیل شدہ
2 دو یکساں گیندوں کے ٹکراو میں مومنٹم کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ منتقل ہوجاتی ہے ختم ہوجاتی ہیں مشترک حاصل ہوتی ہے
3 نیوٹن کا دوسرا قاونع مومنٹم کے حوالے سے بیان کرتا ہے۔ مومنٹم مستقبل ہے ورس ولاسٹی کے برابر ہے۔ مومنٹم ماس کےبرابر ہےمون مومنٹم میں تبدیلی فورس کے برابر ہے۔
4 امپلس کا ھاصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ فورس اور ٖفاصلہ فورس اور وقت ماس اور ولاسٹی ولاسٹی اور وقت
5 امپلس ظاہر کرتا ہے۔ فورس وقت مومنٹم میں تبدیلی ورک
6 مشینوں میں فرکشن کو کم کرنے کے لیے کون سا طریقہ اپنیا جاتا ہے۔ سپرنگز لبریکٹنس بال اور بیرنگ B اور C
7 رولنگ فرکشن سلائیڈنگ فرکشن سے کم کیوں ہے۔ زیادہ کنتیکت زیادہ فورس کوئی ریلیٹیو موشن نہیں زیادہ وزن
8 ٹرمینل ولاسٹی کے معاملے میں ہوا کی مزاحمت کی اوپر کی فورس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی نیچے کی فورس کے ساتھ بیلنس پیدا کرتی ہے۔ فرکشن گریویٹی انرشیا پریشر
9 ٹیجیٹل فورس میغر اشیا کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔براہ راست ماپنتے ہیں وزن ماس تمپریچر سپیڈ
10 فورس میٹر کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماپنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ماس فورس ولاستی وزن
11 الیکتٹرونک بیلنس، مکینیکل بیلنس کے مقابلے میں زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ درست مہنگے صحیح قابل اعتماد
12 کسی جسم کے وزن میں تبیلی جس پر منحصر ہے۔ ماس گریوی ٹیشنل فیلڈ کی شدت والیوم ڈینستی
Download This Set

Is this page helpful?