9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایکسز آف روٹیشن سے فورس کا فاصلہ بڑھانے سے کیا ہوتاہے۔ مومنٹ آرم لائن آف ایکشن ایکسز آف روٹیشن گھومے والا اثر
2 ہید ٹو ٹیل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فورسز کی جمع کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 2 3 4 لاتعداد
3 ان  لائک پیرالل فورسز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمت میں عمل کرتی ہیں ایک ہی عمودی مخالف ڈھلوان
4 تمام فورسز جو ایک دوسرے کے متوازی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہیں پیرالل لائک پیرالل فورسز ان لائک پیرالل فورسز بی اور سی
5 ماس کا ایس آئی یونٹ ہے۔ کلوگرام میٹر m2 N
6 نیوٹن کے قوانین حرکت ایک اچھی حد تک نتائج دیتے ہیں جب تک جسم  بڑا چھوٹا زیادہ ولاسٹی تیز ساکن
7 فورس کا یونت نیوٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو برابر ہوتا ہے۔ kg ms-1 kg ms-2 kg m-1 s-2 kg m-1 s-3
8 چارج کے مابین کون سی فورس کشش یا دھکیلنے والی ہوسکتی ہے۔ الیٹروسٹٹک فورس گریوی ٹیشنل فورس میگنیٹک فورس مضوبوط نیوکئیر فورس
9 دو میکینٹس کے مشابہ پولز ایک دوسے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتے ہیں دفع کشش عودا متوازی
10 ایک بڑی فورس بہت تھوڑے وقتے کےلے کسی شے پر عمل کرتی ہے اس صورت حال میں معلوم کرنا آسان ہے۔ ورس کی عددی قیمت قیمت کا دورانیہ فورس اور وقت کا حاصل ضرب ان میں سے کوئی نہیں
11 مندرجہ زیل میں کون سی نان کونتیکٹ فورس ہے۔ فرکشن ہوا کی مزاحمت الیکٹروسٹیٹک فورس رسی میں تناو
12 جب ہم ایک پتھر کو پاوں سے ٹھوکر مارتے ہیں تو ہمیں چوٹ لگتی ہے اس کی وجہ ہے انرشیا ولاسٹی ردعمل مومنٹم
Download This Set

Is this page helpful?