9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیوٹرل ایکوی لبریم میں سنٹر آف گریویتی کی بلندی کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ بڑھتا ہے بغیر تبدیلی کے رہتا ہے۔ کم ہوتا ہے بڑھتا ہے
2 غیر قیام پذیر توازن کب قائم ہوتا ہے۔ اصل غالت میں واپس  آتا ہے۔ جھکاو کے بعد مزید دور ہو جاتا ہے۔ نیچے کی طرف ھرکت کرتا ہے سنٹر آف گریویٹی کی بلندی کے ساتھ
3 قیام پذیر ایکوی لبریم میں سنٹر ٓآف گریویٹی کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ بنیاد سے دور ہوجاتا ہے بنیاد کےاوپر رہتا ہے نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے ہوا میں رہتا ہے
4 توازن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالتیں ہیں 2 3 4 5
5 اگر کسی جسم پر نیٹ ٹارک عمل کررہا ہو تو کیا ہوتا ہے۔ یہ یکساں سپید سے حرکت کرتا ہے یہ گھومنا شروع ہوتا ہے یہ ریسٹ میں ہوتا ہے یہ کوئی ایکسلریشن محسوس نہیں کرتا
6 توازن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شرائط ہیں 2 3 4 5
7 ان میں سے کون سی حرکی توازن کی ایک مثال ہے۔ ایک کتاب میز پر یکساں ولاسٹی سے نیچے اترتا ہوا چھاتہ بردار ساکنحالت میں لٹکا وزن ایک کار جو سگنل پر رکتی ہے
8 جامد توازن  میں جسم پر عمل کرنے  والی فورسز کے درمیان کیا تعلق ہوتا ہے۔ حاصل جمع ایکسلریشن کےبرابر ہے۔ فورسز کا حاصل جمع صفر ہے فورسز روٹیشن کا سبب بنتی ہیں فورسز ولاسٹی میں اضافہ کرتی ہے
9 گول پیٹ کا سنٹر پف گریویٹی عمل کرتا ہے۔ سنٹر پر باہر کی طرف  اندر کی طرف ڈایا میٹر کے خط تقاطع پر
10 گھومنے جسم میں ، سنٹر آف ماس کون سا راستہ اختیار کرتا ہے۔ سرکلر خطی پیرابولک کرو
11 نیوٹن کے دوسرے قانون ھرکت کے مطابق سنٹر آف ماس کس طرح برتاو کرتا ہے۔ بیرونی  فورس ماس مرکوز رینڈم موشن نامعلوم
12 زمین پر سنٹر آف ماس اور سنٹر آف گریویٹی کا کیا تعلق ہے۔ مختلف مطابقت نیچے اوپر
Download This Set

Is this page helpful?