9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک سلنڈر اپنے گول پیندے کے بل پڑا ہواہے یہ  قیام پذیر توازن میں ہے غیر قیام پذیر توازن مین ہے نیوٹرل توازن میں ہے ان میں سےکسی مین نہیں
2 قیام پذیر توازن مین جسم کا سنٹر آف گریویٹی ہوتا ہے۔ بلند ترین مقام پر گہرے ترین مقام پر کسی بھی مقام پر جسم سے باہر
3 مومنٹ آف فورس کو کہا جاتا ہے۔ مومنٹ آرم کپل کپل آرم ٹارک
4 کریم سپیریرت مشین مین کریم کو الگ کرنے کے باعث کیا ہے۔ سینٹری پیتل فورس گویویتینشنل فورس فریشن ٹینشن
5 ریسنگ کار مین بہتر استحکام کے لیے سنٹر اٖ گریویٹی ہونا چاہیے۔ نیچے زیادہ سامنے پیچھے
6 دائرے کی حرکت میں سنٹری پیدٹال فہورس کا اہم کردار کیا ہے۔ دائرے کی راہ کو برقرار رکھنا ولاسٹی کو تبدیل کرنا سمت کو بدلنا ولاسٹی کو بڑھانا
7 دائرے کے ھرکت میں سنٹری پیٹال فورس کا اہم کردار کیا ہے۔ دائرے کی راہ کو برقرار رکھنا ولاسٹی کو تبدیل کرنا سمت کو بدلنا ولاسٹی کو بڑھانا
8 دائرے کی حرکت مین ولاسٹی کے عمودا فورس ہونی چاہیے تاکہ ولاسٹی کو تبدیل کریں یکساں ولاسٹی کو برقرار رکھیں ایکسلریشن موبڑھائے سمت کے بدلے
9 جب کشتی میں سنٹر آف گریویٹی بلند ہوت اہے تو کیا ہوت اہے۔ زیادہ قیام پذیر ہوجاتی ہے۔ یہ اسی پوزیشن میں رہتی ہے یہ غیر قیام پذیر ہوجاتی ہے یہ اسانی سے الٹ جاتی ہے۔
10 کسی جسم میں سنٹر آف گویویٹی بلند ہونے کا کیا اثر ہوتا ہے۔ قیام پذیری مین اضافہ قیام پذیری میں کمی متوازن ٹارک وزن میں کمی
11 غیر قیام پذیر توازن میں سنٹر آف ماس کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ بنیاد کے اوپر رہتا ہے بنیاد سے دور ہوجاتا ہے۔ وہی رہتا ہے۔ جھکاو کےبعد پڑھتا ہے۔
12 نیوٹرل توازن کی مثال کون سی ہے۔ کون کی نوک پر میز پر کتاب سطح پر لڑحکتی ہوئی گیند جھکی ہوئی کتاب
Download This Set

Is this page helpful?